حاجی محمد ناصر قادری کو انکی ادارہ کے لئے سال برائے 2023 کی گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں پی این پی ڈیجیٹل، پی این پی اسپورٹس نیوز اور تھری برادرز سوفٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے لئے بطور “”ایڈورٹائزنگ ڈاریکٹر “” کے عہدے پر ترقی دے دی

“”پی این پی PNP””(پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ) کے چیئرمین محترم حافظ محمد عرفان کھٹانہ صاحب نے ادارہ “”PNP”” سے منسلک حاجی محمد ناصر قادری کو انکی ادارہ کے لئے سال برائے 2023 کی گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں پی این پی ڈیجیٹل، پی این پی اسپورٹس نیوز اور تھری برادرز سوفٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے لئے بطور “”ایڈورٹائزنگ ڈاریکٹر “” کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اور انکی نئی ذمہ داریوں پر یہ دلی دعا بھی یے کہ وہ مستقبل میں بھی ادارے کی کامیابی اور کامرانی کے لئے اپنی صحافتی ذمہ داریوں کو اسی تسلسل، رفتار اور نئے جزبوں کے ساتھ پورا کرتے رہیں گئے۔ “”PNP”” کے ادارہ سے منسلک پوری تجربہ کار صحافتی ٹیم کے ممبران سمیت ایم ڈی زبیر خان بلوچ، نیوز ڈارئکٹر عالم خان مہمند اور بیوروچیف پنجاب ایچ ایم فیاض کی جانب سے حاجی محمد ناصر قادری کو نیک خواہشات کے ساتھ دلی مبارکباد قبول ہو۔ اور یہ قوی امید بھی ہے کہ وہ اپنی صحافتی ذمہ داریوں اور خداداد صلاحیتوں کو اسی رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری و ساری رکھیں گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں