کم عمری کی شادی سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، روک تھام پر کام کر رہےہیں، علامہ طاہر اشرفی

کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ کم عمری کی شادی سے مان اور بچے کی صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی مزید پڑھیں

چہلم امام حسین: سیکیورٹی کے سخت انتظامات، لاہور میں جزوی طور پر موبائل فون سروس معطل

لاہور (ویب ڈیسک)چہلم امام حسین کے موقع پر آج شہر بھر میں 301 جلوس، 530 مجالس کی سیکیورٹی کیلئے 42 ہزار سے زائد اہلکار، افسران اور رضا کاروں کو تعینات کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کا مزید پڑھیں

رمضان کے روزرے رکھنے کے عمل سے متاثر ہوکر اسلام کے بارے میں دلچسپی لینا شروع کیاسلامک سینٹر میں اسلام کو قبول کرنے کا اعلان کیا

Lilana کا تعلق مکسیکو Mexico سے ہے آبائی طور پرکیتھولک عیسائی تھیں اپنی ساری زندگی ہمیشہ سے توحید کی قائل رہیں لیکن اب تک درست طرز زندگی کی تلاش میں تھیں گزشتہ چند ماہ سے اسلامک سنٹر ٹیکساس میں اتوار مزید پڑھیں

کینیڈا میں کلہاڑی بردار شخص کی مسجد پر حملے کے دوران نمازیوں کو قتل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

کینیڈا میں کلہاڑی بردار شخص کی مسجد پر حملے کے دوران نمازیوں کو قتل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق شہر میسیساگا میں واقع مسجد دار التوحید اسلامک سینٹر مزید پڑھیں

بھارت کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل بجٹ پیش کرنے کےلیے گوبر سے بنا بریف کیس اسمبلی میں لیکر پہنچ گئے۔

بھارت کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل بجٹ پیش کرنے کےلیے گوبر سے بنا بریف کیس اسمبلی میں لیکر پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گائے کے گوبر سے بنے بریف کیس کو اسمبلی میں لانے کی عجیب و غریب مزید پڑھیں