فیصل موور بس سروس مری میں پھنسے سیاحوں کو فری شٹل سروس دے رہی ہے

سانحہ مری کی وجہ سے کئی فلاحی تنظیموں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں شروع کی گیں جس کی وجہ سے سے مری میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے
پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل موورز کی جانب سے 50 بسیں مختص کی گئی ہیں جن پر مری میں پھنسے سیاحوں کو اسلام آباد تک بغیر کسی معاوضے کے پہنچایا جا رہا ہے
خبرداشت سے بات کرتے ہوئے اہم عہدہ دار ملک ارجن اعوان نے بتایا کہ فیصل مورز ایک ایسا ادارہ جس کا مقصد صرف کاروبار نہیں نا گہانیآفات میں لوگوں کو ان کے گھروں تک پہنچانا بھی ہمارا مقصد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں