_کنگز_الیون_پتوال نے الماس_سی_سی کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کر لی

آج ہونے والے مقابلے میں کھوکھر_کنگز_الیون_پتوال نے الماس_سی_سی کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کر لی پہلے بلے بازی کرتے ہوئے الماس سی سی نے 170 رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں دونوں سلامی بلے بازوں کی جانب سے شاندار آغاز ملا اس کے بعد محمد_طلحہ نے شاندار ففٹی بنائی ایک اچھا ہدف سیٹ کیا جس کے تعاقب میں کنگز الیون پتوال نے جارہانہ بلے بازی کرتے ہوئے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح اپنے نام کی جس میں کاشی_دیت کی جانب سے شاندار 62 رنز کی اننگز کھیلی گئی اور حسنین_یقعوب نے بھی بہترین 31 رنز بنائے اور آخر میں شہزاد_بی_ایم نے اچھا فنش کیا اور مقابلہ اپنے نام کیا مین آف دی میچ شہزاد بی ایم قرار پائے جس پر ان کو السلوک_ٹریولز اور ٹیم سپانرز حاجی_محمد_ناصر_قادری حسنین_یقوب,علی_اکرم،رانا_یاسر اور ثقلین_رحمان کی طرف سے پوری ٹیم کو دل کی آتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں