سیالکوٹ میں کرکٹ بڑا میلہ
رفیق شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جس کے ہونے والے
رپورٹ حاجی محمد ناصر قادری بیورو چیف روزنامہ خبرداشت رمضان_کپ کے دوسرے مقابلے میں روالسیالکوٹ میں کرکٹ بڑا میلہ
رفیق شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جس کے ہونے والے
رپورٹ حاجی محمد ناصر قادری بیورو چیف روزنامہ خبرداشت رمضان_کپ کے دوسرے مقابلے میں روال_شاہین نے سعید_الیون_کوٹھے_منہاساں کو 113 رنز سے شکست دے کر ون سائڈڈ مقابلہ اپنے نام کر لیا
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے روال شاہین نے 181 رنز کا ایک شاندار ہدف سیٹ کیا جس میں سہیل_شاہ کی شاندار 78 رنز کی اننگز رہی اور ریحان نے بھی 49 رنز بنائے جس کے تعاقب میں سعید الیون اس اچھی بلے بازی نہ کر سکے روال شاہین کی جادوئی سپنرز نے کھیلنے کا موقع ہی نہ دیا اور پوری ٹیم صرف 68 رنز پر ڈھیر کر دیا استاد_لیاقت_پولو نے 3 ریحان اور ثقلین_رحمان نے 2,2 پرویز_بھائی اور #استاد_بوٹا نے 1,1 وکٹ حاصل کئے اور مقابلہ اپنے نام کیا ویری ول پلیڈ جیت کر جیو
میچ جیتنے پر ٹیم سپانسر حاجی_محمد_ناصر_قادری کی جانب سے کھلاڑیوں کو انعامات کے ساتھ حوصلہ افزائی کی گئی اس موقع نزر حسین کسانہ موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں