سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی ریحانہ ڈار اور عمر ڈار سے ملاقات

سیالکوٹ

صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی سینیر رہنما عمر ڈار کی رہائش گاہ آمد

سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی ریحانہ ڈار اور عمر ڈار سے ملاقات
رپورٹ حاجی محمد ناصر قادری بیورو چیف روزنامہ خبرداشت

صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ریحانہ ڈار اور ان کی فیملی کی پارٹی کیلئے خدمات کو خراج تحسین کو پیش کیا

آپ خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں ، قائد پاکستان عمران خان اور پارٹی کیلئے آپ کے خاندان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ، آپ کو سلام پیش کرنے آیا ہوں ، صدر تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی ریحانہ ڈار سے گفتگو

سابق وزیر حکومت و سینیر نائب صدر حافظ حامد رضا ، سینیر رہنما پی ٹی آئی چوہدری غلام مصطفی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمر شہزاد ، مختلف اضلاع کے صدر سید اظہر گیلانی ، ملک نثار اور چوہدری آصف ، سابق ڈی جی پی ایم سیکرٹریٹ محسن اعوان ، سابق پریس سیکرٹری ہمراہ وزیر اعظم حبیب احمد ، عادل کول ، فیضان بٹ و دیگر بھی ہمراہ تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں